• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 23 ویں ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں انوویٹرز کرکٹ کلب نے ساحرسی سی لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ناکام ٹیم نے 151رنز اسکور کیے۔ فاتح ٹیم نے ہدف 8 وکٹیں گنواکر حاصل کرلیا۔ عارف خان نے50رنز بنائے ۔
تازہ ترین