• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علمائے پاکستان نورانی جمعہ کویوم بھارت مردہ باد منائے گی

لاہور(نمائندہ جنگ) جمعیت علمائے پاکستان نورانی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید محمد صفدر شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ انڈیا کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور آئے روز پاک فوج اور بے گناہ شہریوں کا فائرنگ کرکے شہید کیا جاتا ہے مرکزی صدر جے یو پی ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی ہدایت پر 25 مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں یوم بھارت مردہ باد منایا جائے گا۔ مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قرارداتیں منظور کی جائیں گی۔
تازہ ترین