• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار) انڈسٹریل ایر یا میں واقع کمپنی میں دوران کام غیا ث الدین نامی محنت کش کر نٹ لگنے سے جانبحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلا ع ملتے ہی ہا ئیٹ پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سول اسپتا ل حب منتقل کر دیاجہا ں ضروری قانو نی کار روائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین