• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس


امریکی نیول اکیڈمی شاندار ائیر شوکا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں کی گھن گرج سے آسمان گونج اُٹھا۔

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

اس ایئر شو میں کئی اسٹنٹ ٹیمزنے حصہ لیااور ائیر شو دیکھنے کے لئے آنیوالوں کو اسٹنٹ پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے مختلف کرتب پیش کیے۔

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

جہاں مہم جو اور جانباز پائلٹوں نے جہاز کو فضا میں اونچائی کی طرف تیزی سے لیجانے کا مظاہرہ پیش کیا وہیں ایک دوسرے کی جانب تیزی سے بڑھنے والے جہازوں کے اسٹنٹس نے حاضرین کو دنگ کر دیا۔

امریکی نیول اکیڈمی ایئر شو ، ماہر پائلٹس کے شاندار اسٹنٹس

جہازوں کو گھمانے اورقلابازیاں دینے کے اسٹنٹس دیکھنے کیلئے سینکڑوں افراد اس ایئر شو میں آئے۔

تازہ ترین