• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالک کی گھر واپسی پر میاں مٹھوکا والہانہ استقبال


فن لینڈ کے ایک گھر میں رہائش پذیر مٹھو اپنے مالک کو گھر کے اندر آتا دیکھ کر خوشی سے بے قابو ہو گیا۔میاں مٹھو نے پہلے توکھڑکی سے مالک کو دیکھ کر خوب شادیانے بجائے اور پھر اندر داخل ہوتے ہی مالک کے پاس آگیا اور پیار کا اظہار کرنے لگا۔

مالک کی گھر واپسی پر میاں مٹھوکا والہانہ استقبال
مالک کی گھر واپسی پر میاں مٹھوکا والہانہ استقبال

کسی کوان صاحب کے گھر واپس آنے کی خوشی ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو لیکن میاں مٹھو کی خوشی کا عالم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

تازہ ترین