• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزانہ 7گھنٹے کی نیند لے کر امراض قلب سے محفوظ رہا جاسکتا ہے


امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی حالیہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ روزانہ 7گھنٹے کی نیند لے کر امراض قلب سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

روزانہ 7گھنٹے کی نیند لے کر امراض قلب سے محفوظ رہا جاسکتا ہے

تیس سے 74سال تک کی عمر کے 12ہزار سے زائد بالغ افراد پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ 7گھنٹے سے کم نیند لیتے ہیں ان کے امراض قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جبکہ 7گھنٹے کی نیند لینے والے افراد ان امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔

تازہ ترین