کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن نے جونیئر کھلاڑیوں کو گروم کرنے کے لئے ستمبرسےجونیئر سطح پر سرگر میوں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ان کھلاڑیوں کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں تر بیتی کیمپ لگائے جائیں گے جس میں سابق قومی اور انٹر نیشنل کھلاڑی کو چنگ کے فرائض انجام دیں گے ، فیڈریشن نے اس سلسلے میں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے بھی کرائے جائیں گے ۔