• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ برقرار مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور300سے320 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-
تازہ ترین