• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کا فلسطینی بچوں کے لیے ایک اور پیار بھرا اقدام

رونالڈو کا فلسطینی بچوں کے لیے ایک اور پیار بھرا اقدام

پرتگال کے مایہ نازفٹبالرکرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کے لیے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئےاپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنےکااعلان کردیا۔

رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کے لیےنیلام کیا تھا جس سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے حاصل ہوئےتھے۔

اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے چھپن کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔

رونالڈو چارگولڈن بوٹ اور پانچ Ballon d'Or اپنےنام کرچکے ہیں۔

تازہ ترین