• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی کتاب: علومِ القرآن

مولّف: ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس

صفحات: 176، قیمت: 350روپے

ناشر: شمع بکس، ریگل روڈ، فیصل آباد

قرآن پاک پر ہر دَور میں مختلف جہات پر کام ہوتا رہا ہے۔ ان میں سے ایک خاص جہت ’’علومِ القرآن‘‘ ہے، جس میں محقق اپنے فہم اور ذوق کے مطابق قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کو اپنی تحقیق کا محور بناتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں مصنّف نے آٹھ موضوعات پر سیر حاصل معلومات فراہم کرنے کے علاوہ ہر موضوع سے متعلق اہم اور مفید کتب کے نام بھی درج کردیئے ہیں، کتاب بڑے سلیقے اور عمدگی سے شایع کی گئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین