• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا قیمتی ترین لباس آج نمائش کیلئے پیش ہوگا

دنیا کا قیمتی ترین لباس آج نمائش کیلئے پیش ہوگا

دنیا کا قیمتی ترین لباس آج امریکا کے ساحلی علاقے میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

بیسیوں صدی کےکرسٹلز سے جگمگاتے دنیا کے قیمتی ترین لباس کی مالیت 50کروڑ روپے ہے۔

اداکارہ مارلن منرو نے اپنے اس قیمتی لباس میں 1962 میں امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی سالگرہ پر پرفارمنس دی تھی۔

امریکی میوزیم کا یہ تاریخی لباس نومبر 2016 کی نیلامی میں پچاس کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

نمائش میں مارلن منرو کی دیگر اشیاء کے ساتھ امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے برتھ ڈے گالا کی یادگار اشیا ءبھی نمائش کا حصہ بنائی جائیں گی۔

تازہ ترین