• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں…حامد میر(21جون2018)معرکہ چالو ہے ووٹوں کی طلبگاری کا

٭حامد میر صاحب! آپ نے آج کے کالم میں جس تیقن کے ساتھ 25 جولائی کو الیکشن کے انعقاد کی بات کی ہے وہ بظاہر پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے آپ کو تو صرف تحریک انصاف میں ہڑبونگ مچی نظر آ رہی ہے لیکن عوام کو ہر پارٹی میں دکھائی دے رہی ہے۔(ریحانہ طارق ڈی جی خان)
٭حامد میر صاحب آپ کا آج کا کالم بہت عمدہ ہے ۔آپ نے صحیح حقائق کے ساتھ لکھا ہے۔ میں آپ کی رائے سے مکمل متفق ہوں۔ عام انتخابات کا مقررہ تاریخ پر بر وقت انعقاد جمہوریت کا پہیہ رواں رکھنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ اس لئے ہم عوام کو بھی ایسے عناصر کا ہتھیار بننے سے گریز کرنا ہو گا جو کسی بھی طرح انتخابات میں التوا کے خواہشمندہیں۔ ( افتخار کیانی )
تازہ ترین