• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
2018 میں کونسا ملک محفوظ ترین؟

گیلپ نے امن و امان کے حوالے سے سروے رپورٹ جاری کی ہے جس میں2018 کے لئے سنگاپور کودنیا کا محفوظ ترین ملک قرارد یا ہے۔


2018 میں کونسا ملک محفوظ ترین؟

دنیا بھر میں رائے عامہ کے قابل اعتبار جائزوں کے حوالے سے مشہور گیلپ کی ٹیم نے142ملکوں کے ایک لاکھ 48ہزار افراد سے ان کے جان و مال کے تحفظکے بارے میں رائے معلوم کی ۔

2018 میں کونسا ملک محفوظ ترین؟

امن وامان کے حوالے سے گیلپ نے 10 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جن میں سنگا پور کا نمبر پہلا ہے، اس کے بعد ناروے، آئس لینڈ ، فن لینڈ، ازبکستان، ہانگ کانگ، سوئزر لینڈ ، کینیڈا،ڈنمارک، سلووینیا، لیگزمبرگ ہے۔

2018 میں کونسا ملک محفوظ ترین؟

رپورٹ میں مزید ممالک کے ناموں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جن میں آسٹریا، چین، نیدر لینڈ اور مصر شامل ہے۔

سروے کے مطابق سنگاپور میں جرائم کی سب سے کم شرح دیکھی گئی، شایداس پر کوئی تعجب نہ ہو کہ کیونکہ اسے گزشتہ سال بھی پر امن قرار دیا گیا تھا،

2018 میں کونسا ملک محفوظ ترین؟

مگر یہ جان کر تعجب ضرور ہو گا کہکچھ غیرمعروف مقامات دنیا میں محفوظ ترین قرار دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین