• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم ’ماما میا 2:ہیئر وی گو اگین‘کی نئی جھلکیاں جاری


برٹش امریکن کامیڈی فلم ہیئر وی گو اگین ماما میا‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

 کامیڈی فلم ’ماما میا:ہیئر وی گو اگین‘کی نئی جھلکیاں جاری

اول پارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی فلم ماما میا کا سیکوئل ہے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اداکارہ میریل اسٹریپ،امینڈا سیفرائڈ،للی جیمز،جولی والٹرز،کولن فرتھ،اینڈی گارسیا اور ڈومینک کووپر سمیت دیگر شامل ہیں۔

 کامیڈی فلم ’ماما میا:ہیئر وی گو اگین‘کی نئی جھلکیاں جاری

جوڈی کریمیر اور گیری گوزمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ میوزیکل کامیڈی فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین