’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ‘‘
حضرت سفیان بن عُینیہ ؒ نے فرمایا :میں نے ستر برس سے زیادہ حضرات تابعین ؒ کو دوران طواف یہ درود شریف پڑھتے ہوئے سنا۔
پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیرِ خارجہ آج دفتر خارجہ پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ایک شخص ایک جماعت کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال بنا رہا ہے۔
شادی کے دن کو یاد گار بنانا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، اس دن کی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لیے دولہا اور دلہن نت نئے انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے ہیں تاکہ اس خاص دن کی یادوں کو برسوں بعد بھی تازہ کیا جاسکے۔
سندھ حکومت نے کراچی ماربل سٹی کے قیام کو عملی جامہ پہنا دیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطاء کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بار پارلیمنٹ کی منظور کی گئی 26 ویں ترمیم کی توثیق کر چکی ہے۔
الیکشن ٹربیونل قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میری بانئ پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
سپریم کورٹ نے بھونگ انٹرچینج کی تعمیر جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے از خود نوٹس کو نمٹا دیا۔
سپریم کورٹ نے نمونیا اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی کے کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سمبھل میں ہندو انتہا پسندوں نے مقامی شاہی جامع مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے ایم نائن موٹر وے پر رسائی اور سہولتوں کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت دائرہ اختیار کی بنیاد پر ملتوی کر دی۔
جرمنی سے لیتھوانیا جانے والا کارگو طیارہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل گر کر تباہ ہو گیا۔
برطانیہ میں طوفان برٹ کے سبب ہونے والی شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے بہادر آباد سے لاپتہ ہونے والے دکاندار کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔