• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
قومی بچت اسکیم کا منافع جائز ہے یا نہیں ؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: قومی بچت اسکیم کا منافع جائز ہے یا نہیں ، چاہے وہ بیوہ کا اکاؤنٹ ہو یا پینشنر کا اکاؤنٹ ہو یا ساٹھ سالہ افراد کا اکاؤنٹ ہو؟ کیوں کہ ہر کسی کےاکاؤنٹ میں منافع الگ ہے؟ (محمد عظیم)

جواب :۔ قومی بچت اسکیم کے تحت ملنے والا منافع سود ہےاورسود بیوہ اور بڑی عمر کے حضرات ،سب ہی کے حق میں ناجائز ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین