• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیلم جہلم سرچارج کی 30 جون کےبعد وصول نہ کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوسکا

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی پاور ڈویژن کی جانب سے نیلم جہلم سرچارج کی 30 جون 2018ء کےبعد وصولی نہ کرنے کے احکامات اور اعلانات پر عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اب تک نیلم جہلم سرچارج کی وصولی نہ کرنےکا نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا ہے۔ بجلی کمپنیاں سالہاسال سے 10 پیسے فی یونٹ تمام کیٹگریز کے صارفین سے این جے سرچارج وصول کررہی ہیں۔
تازہ ترین