• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کی کامیابی کا سفر تا حال جاری ہے۔ دنیا بھرسے شاندار بزنس کرنے والی یہ فلم 300 کروڑ کلب سےبھی آگے نکل گئی ہے۔

فلم سنجو کی کامیابی کا سفر جاری !!

فلم سنجو کی کامیابی کا سفر فی الحال رکتا نظر نہیں آتا۔

سنجے دت کی بائیو پک رنبیر کپور کے کیرئیر کی بڑی اور ہٹ فلم بن گئی ہے۔

تازہ ترین