• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان 18جولائی کو جہلم میں خطاب کریں گے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 18جولائی کو جہلم جلسہ عام سے خطاب کریں گے پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کے ذرائع کے مطابق 7جولائی کومیونسپل سٹیڈیم میں عمران خان کے جلسہ کے کینسل ہونے کے بعد اب 18جولائی کو عمران خان جہلم کا دورہ کریں گے جہاں وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں مونسپل سٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اس حوالے سے تحریک انصاف جہلم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔

تازہ ترین