• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جنگ نیوز

بیلجیئم اور فرانس کے درمیان آج ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میچ میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے بیلجیئم کے بادشاہ فلپ روس جائیں گے ۔


دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ آج پیٹرز برگ میں کھیلا جارہا ہے ۔ کنگ فلپ اس سے قبل بھی بیلجیئم اور تیونس کا میچ دیکھنے اپنے دو بیٹوں سمیت روس گئے تھے ۔

یہ میچ بیلجیئم نے 2 کے مقابلے میں5 گول سے جیت لیا تھا ۔

تازہ ترین