آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔ کافر اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟
جواب:۔ دونوں ایک ہی ہیں۔ان میں فرق کرنا لفظی موشگافی کے سوا کچھ نہیں۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی نے ڈھاکا میٹرو پولیٹن جنوبی کے میئر کیلئے اپنے امیدوار کی نامزدگی کا فیصلہ ایک تقریب کے دوران کیا ، جس میں مقامی رہنماؤں اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرگیا۔ ہیوسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق آسٹن میں چھوٹا طیارہ گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
بنیان مرصوص کی عظیم فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے “اسپیکٹرو” نامی ایک جدید سرویلنس سسٹم یو اے ای کو فراہم کیا، جو تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے تک آنے والے ڈرونز، خصوصاً ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز کا سراغ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ انکے ملک نے اپنی فوج میں اصلاحات شروع کر دی ہیں۔
ٹاس کے موقع پر کپتان شاداب خان نے کہا کہ آج کے میچ میں دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے زیر استعمال سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی تحویل میں لے لی، گاڑی میں موجود پولیس گارڈز کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ کے پی جتنی گیس اور بجلی استعمال کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ پیدا کرتا ہے۔
ریلی کے شرکاء نے پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور روایتی موسیقی پر جھومر کھیلی اور رقص کیا۔
امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے معروف اے آئی کمپنیوں کے ساتھ معاہدےکرلیے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 7 بڑی اور معروف اے آئی کمپنیوں کیساتھ معاہدے کیے ہیں۔
جنوبی کوریائی شہری کو سڑک پر گھومتے بھیڑیے کی جعلی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ جنوبی کوریا میں ایک شخص کو سڑک پر گھومتے بھیڑیے کی جعلی تصویر بنانے کے جرم میں 5 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
زخمی ملزم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا، ملزم کفایت پر2021 میں بچے سے زیادتی اور قتل کا الزام تھا، ملزم پر دو روز قبل کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا بھی الزام تھا۔
پاکستان میں صحافیوں کے خلاف واقعات میں ایک سال میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فریڈم نیٹ ورک کی اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق11 ماہ میں 142واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے، طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور کامرس سیکریٹری کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔