آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ نماز میں التحیات بھول جائے تو بقیہ نماز کیسے ادا ہوگی یا کیا کرنا چاہیے؟(جی ۔ایم،کراچی )
جواب:۔ التحیات سے مراد اگریہ ہے کہ تشہد پڑھنا بھول گیا ہے یاپہلا قعدہ ہی نہیں کیا تو نماز مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدۂ سہو کرے۔