• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مسلمان کے لیے گندگی کی صفائی کو بطور پیشہ اختیارکرنا جائز ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔کیا کوئی مسلمان شخص گٹر کی صفائی، گندے نالے کی صفائی ، ڈبلیوسی/کموڈ کی صفائی (جو کہ عموماغیر مسلم کرتے ہیں) کی ملازمت کر سکتا ہے۔ازروئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔

جواب:۔مسلمان اس سے اجتناب کرے۔پاکیزہ اورباوقار پیشوں کی دنیا میں کمی نہیں، البتہ مجبوری کی بات دوسری ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین