• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق و موجودہ آئی جی سندھ کے اعزاز میں مشتاق مہر کا عشائیہ

سابق و موجودہ آئی جی سندھ کے اعزاز میں مشتاق مہر کا عشائیہ

سندھ کے سابق اور موجودہ آئی جی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میںپولیس افسران اور دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کی جانب سے سابق آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کے اعزاز میں الوداعی جبکہ موجودہ آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی کے اعزاز میں خیر مقدمی عشائیہ تقریب کا اہتمام پولیس ہیڈ کوارٹرز گارڈن میں کیا گیا۔

تقریب میں اسد اشرف ملک سمیت سابق آئی جیز ، ایڈیشنل آئی جیز و پولیس افسران سمیت دیگر معروف شخصیات نے عشائیے میں شرکت کی۔

تازہ ترین