• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیویارک دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار

فوربز نے نیویارک کو دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار دیا ہے جبکہ لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسمارٹ سٹی قرار پانے کے لیے شہر میں انسانی ترقی، شہریوں کے سماجی تعلقات، معیشت، ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا گیا۔

فوربز نے نیویارک، لندن اور پیرس کے بعد ٹوکیو کو دنیا کا چوتھا اسمارٹ ترین شہر قرار دیا جبکہ ریکاوک پانچویں، سنگاپور چھٹے اور سیول ساتویں نمبر پر رہے۔

ٹورنٹو کا نمبر آٹھواں، ہانگ کانگ کا نواں اور ایمسٹرڈم کا دسواں رہا۔

تازہ ترین