• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں دہشت گردی کے بعد شہباز شریف کا سیاسی پروگرام منسوخ نہ کرناقابل مذمت ہے،سنی تحریک

لاہور ( خبرنگارخصوصی ) سنی تحریک کے رہنما ئوںمحمد شاہد غوری ، محمد شاداب رضا نقشبندی ،صوبائی صدر پنجاب ڈاکٹر محمد شاہد حسین ، محمد زاہد حبیب قادری نے اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں کہا کہ مستونگ میں جا ں بحق ہونے والے 130افراد پر بھی شہباز شریف نے اپنا سیاسی پروگرام منسوخ نہیں کیاقابل مذمت ہے۔ رہنمائوں نے کہا کہ نوازشریف اور مریم نوازشریف کوئی دشمن کا قلعہ فتح کر کے نہیں آئے بلکہ اپنے کئے گئے گناہوں کی سزائیں بھگتنے آئے ہیں ۔
تازہ ترین