• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر )المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام طلبا ء و طالبات کی آنکھوں کے معائنہ کے لئے فری آئی کیمپ لگایا گیا ۔ ماہر امراض چشم ارسلان مغل نے کہا کہ آنکھیںقدرت کی بہت بڑی نعمت ہیں بچوں میں بینائی کی کمزوری، ککرے، سفید موتیا اور بھینگا پن کے امراض بڑھ رہے ہیں۔ بچوں کی آنکھوں کے امراض کا علاج دس سال کی عمر تک لازمی ہونا چاہئے ، بروقت علاج نہ ہونے سے بچے ساری عمر کے لئے اندھے پن کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
تازہ ترین