• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایم اے عوام کی اُمیدوں کا مرکز ہے :آصف محمود اخوانی

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )متحدہ مجلس عمل ملتان کے صدر میاں آصف محمود اخوانی ، سیکر ٹری جنرل حافظ محمد عمر شیخ، مولانا عبدالرحیم گجر، ڈاکٹر اشرف قریشی، بشارت عباس قریشی، کنور محمد صدیق، عبدالرحمن حیدری نے ملتا ن میں ایم ایم اے کےجلسہ عام میں عوام کی بھر پور شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں۔
تازہ ترین