• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشہ آورگولیاں بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پرنشہ آورگولیاں بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے اوسلو جانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے-771 کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے گجرات کے رہائشی قیصرجاوید کے سے خواب آوراورنشہ والی 2ہزار 6سوسے ٹیبلیٹسبرآمد کرلیں ۔ملزم کوبعدازاں کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔
تازہ ترین