• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں باسکٹ بال پلیئر اس وقت مشکل میں پڑ گیا جب کئی فٹ اونچا اور طاقتور باسکٹ بال اسٹینڈ اس کے اوپر آگرا۔

چین میں پیش آنیوالے اس واقعے میں 24سالہ نوجوان دوستوں کے ہمراہ روزمرہ ٹریننگ میں مصروف تھا کہ اچانک ہی بال کو اچھل کر باسٹک کیا اور اسٹینڈ سے لٹک گیا تاہم یہ خوشی اس وقت غم میں بدل گئی جب نوجوان کے بوجھ سے کئی فٹ اونچا لوہے کا اسٹینڈ اس کے سَر پر آگرا۔

قریب موجود دوست فوری مدد کو آئے اور نوجوان کو اسٹینڈ کے نیچے سے نکالاجس کی جان تو بچ گئی تاہم سبق ضرور مل گیا۔