• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،اسکولوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور،اسکولوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(اے پی پی ) پنجاب بھر کے اسکولوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی، غفلت برتنے والے سی ای اوز ایجوکیشن کیخلاف کارروائی کی جائیگی، سکولز ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا۔

تازہ ترین