• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دی ہیگ (نمائندہ جنگ) کیمیائی ہتھیاروں کے تلف کرنے والے ادارے میں متعین وزارت خارجہ کے افسر ڈپٹی چیف عامر شوکت اپنے کنٹریکٹ کی مدت پوری کر کے 3اگست کو پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔ قبل ازیں وہ سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ میں قونصلر کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہے گزشتہ روز آل پاکستانیز اوورسیز ایسوسی ایشن نیدر لینڈ کے صدر نے ان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی دی، تقریب میں نیدر لینڈ میں پاکستان کے سفیر شجاعت علی راٹھور بیگم، عظمیٰ راٹھور، شائستہ عامر شوکت اور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین