• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگل ریفارمز کمیٹی کی پنجاب کے 18 غیرمعیاری لاء کالجز بند ،14کو وارننگ 3نجی یونیورسٹیوں کو ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں سے روکنے کی بھی سفارش

لاہور(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کےحکم پر قائم لیگل اسٹرکچرل ریفارمز کمیٹی نےپنجاب کے 18غیر معیاری لاء کالجز بند کرنےکی سفارش کر دی،ایل ایل بی نہ کرانے والی 3نجی یونیورسٹیوں کولاء کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں سے روکنے کی بھی سفارش کر دی گئی۔سپریم کورٹ نے غیر معیاری لاء کالجز پر لئے گئے از خود نوٹس میں کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے سفارشات طلب کر رکھی ہیں ،سینئی ر قانون دان حامد خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی کاآ خر ی اجلاس منعقد ہوا۔
تازہ ترین