• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 افراد نے بجلی چوری پکڑی جانے پر میپکو ٹیم کو یرغمال بنا لیا

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے میں2افراد نے بجلی چوری پکڑنے والی ٹیم کو یرغمال بنا لیا، اور تشدد کیا پولیس نے ایس ڈی او کی رپورٹ پر محمد امتیاز اور بشیر احمد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ، بجلی چوری پر پولیس نے 7 افراد سجاد حسین، رمضان، محمد قیصر، انور شاہد، وحید، شفقت، کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
تازہ ترین