• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ،چوتھا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ،چوتھا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میچ کیلئے ٹیم میں مزید کچھ تبدیلیاں کی جائیں گی جو کھلاڑی اب تک نہیں کھیلے انہیں بھی موقع دیں گے۔

کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن سوا 12 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم کو پہلے ہی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین