• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہر سال کی طرح اس بھی چین کے صوبے یونان میں بیلوں کی لڑائی کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

چین میں بیلوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

بیلوں کی لڑائی کے دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افرادمقامی گراؤنڈ میں جمع ہوئے۔

قدیم سالانہ فیسٹیول کے موقع پرمنعقد ہونے والے ان مقابلوں میں مالکان اپنے بیلوں کو مکمل تیاری کیساتھ میدان میں لائے جو ایک دوسرے سے نبرد آزما اپنی طاقت اور غصیلے پن کا مظاہرہ کرتے دکھائی دیئے۔

اس دوران تگڑے بیل پہلوانوں کی طرح ایک دوسرے کو پچھاڑتے ہوئے دکھائی دیئے۔ان دلچسپ مقابلوں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی لوگوں اور سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا۔

تازہ ترین