آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: حجِ تمتع کرنے والا پہلا عمرہ کرنے کے بعد حج کے ایام آنے تک مزید عمرےکرسکتاہےیا نہیں؟(قاری یعقوب)
جواب:۔ کرسکتا ہے اور یہ عمرے نفلی ہوں گے۔ (منحۃ الخالق علیٰ ہامش بحر الرائق شرح کنز الدقائق )
آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پوری قوم کے ساتھ مل کر ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
جنید اکبر نے کہا کہ کل پارٹی قیادت نے چاروں صوبوں کے صدور کو اعلیٰ سطح اجلاس کے لیے بلا لیا ہے
ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ یہ برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہوتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک نئی شروعات کے لیے شام پر سے پابندیاں اٹھائی گئی ہیں۔
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے تقریباً 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
کانگریس رہنماؤں نے مودی حکومت پر شدید الزامات کی بوچھاڑ کردی۔
بھارتی حکومت نے ان اداروں پر غلط معلومات اور اشتعال انگیز مواد پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
15 سے 20 مئی کے دوران سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں دن کا درجۂ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے کا امکان ہے ۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہستان میں مالی اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران اہم ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔
اب تک 133 گاڑیوں کی جانچ کی جا چکی ہے جن میں سے 94 گاڑیاں کلیئر قرار پائیں جبکہ 39 گاڑیوں کو دھواں چھوڑنے پر موقع پر ہی چالان کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے متنازع مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے ملی نغمہ ریلیز کر دیا۔
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل، لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ موجودہ حالات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل سے باہر موجودگی ضروری ہے۔
کنور وجے شاہ کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان کے بعد بھارت بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔
سیز فائر کو پاکستان کی مجبوری قرار دینے والے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھارتی تجزیہ کاروں نے آئینہ دکھا دیا۔
انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار پرنم کمار سنگھ کو بھارتی حکام کے سپرد کر دیا گیا