• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پولیس موبائل میں جانور لے جانے کی وڈیو وائرل


کراچی میں اب پولیس موبائل میں قربانی کے جانور بھی لے جائے جانے لگے ہیں جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

وڈیو نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے چورنگی کی ہے، جس میں ویڈیو میں تیز رفتار پولیس موبائل میں بیل کو لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وڈیو میں نظر آنے والی پولیس موبائل پر کسی تھانے کا نام درج نہیں ہے۔

پولیس موبائل کے قریب سے گزرنے والے شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین