کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کے خود ساختہ ریٹ مقرر،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور180سے190 جبکہ زندہ مرغی فی کلو150 سے160 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی جبکہ انڈے فی درجن 100روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا
2 روزہ برکس سربراہ اجلاس گزشتہ شب اختتام پذیر ہوگیا۔
ترجمان جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 85 روپے لیوی وصول کر رہی ہے جس کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں عطا اللّٰہ نے 6 ہزار 618 جبکہ امام مالک نے 6 ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔
رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ جولائی میں اردن میں ایک امریکی فوجی اڈے پر حملے سے قبل ایران نے چینی اداروں سے اس اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر حاصل کی تھیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے میں چاہتا ہوں کہ امریکا اپنی یہ برتری برقرار رکھے کیونکہ ’جو مصنوعی ذہانت کے میدان میں آگے ہوگا، وہی جیتے گا۔‘
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
پاکستانی مہمانوں کی کاوش کی وجہ سے تقریب میں ایک گھنٹے میں چار ملین کرؤن سے زیادہ رقم اکٹھی ہوئی۔
مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ ہے کہ شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔
انہوں نے کہا کہ ویمن ٹیم نے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر کیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اجلاس تہران اور مسقط کے مشترکہ فیصلے کے تحت خطے کے بعض ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدے میں تینوں ممالک شامل ہیں، ہمارا مقصد خطہ میں امن و استحکام ہے۔
کابینہ ڈویژن نے صوبوں سے پولیس اہلکاروں کی دستیابی اور تعیناتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔