• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی سنگر کا پاکستانیوں کو جشن آزادی کا تحفہ


آج پاکستان کا 72واں جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اسی سلسلے میں سعودی عرب میں بھی پاکستان جشن آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے ۔

سعودی مال میں ایک سعودی سنگر پاکستانی نغمے گا تے ہوئے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دے رہا ہے۔

پاکستانی اور سعودی پرچم کے ساتھساتھ اپنی آواز کا جادو جگاتے گلوکار کے سامنے کئی پاکستانی بھی نغموں کو جھومتے رہے جو پاکستانی کی شرٹس پہنے ہوئے پردیس میں اپنے دیس کو یاد کرتے دکھائی دے رہے تھے۔

تازہ ترین