• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے ماہر مصروں کی تیار کردہ فن پاروں سے سجی آرٹ گیلری دیکھی ہی ہوگی لیکن جناب تباہ شدہ عمارتوں کے درمیان سجی آرٹ گیلری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

جنگ سے متاثرہ شام میں نوجوان مصروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینوس پر جنگ سے ہونے والی تباہی سے لیکر سب کچھ اچھا ہوجانے کی امید کی کہانی سنادی۔

دس سے زائد نوجوان مصوروں پر مشتمل گروپ شام کے شہر Yarmouk واپس آئے تو تباہ حالی کی داستاں کینوس پر ڈھالنے کی ٹھانی اور تبا شدہ عمارتوں کے درمیان منفرد آرٹ گیلری سجا ڈالی۔

تازہ ترین