اسلام آباد (نمائندہ جنگ) منی لانڈرنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظوری کے بعد ہائیکورٹ کے احاطہ میں ایک صحافی نے آصف زردار ی سے سوال کیا آج نئے وزیراعظم عمران خان نے عہدے کاحلف لیا ہے اور سابق صدر عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔