• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں عید قرباں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں


مختلف ممالک کی طرح ترکی میں بھی عید قرباں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ترکی کے کئی شہروں میں مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں جہاں موجود کئی من وزنی دیوہیکل بیل سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ان بیلوں کی خریداری کے لیےآنے والے بیوپاریوں کے ہاتھ جھٹکتے ہوئے منفرد انداز میں بھاؤ تاؤ کرتے ہیں ۔

سجے سنورے ان بیلوں کو گھر لے جانے کے لیےلوگوں کی بڑی تعداد خواہشمند ہے لیکن صرف چند لوگ ہی قیمتیں طے ہونے کے بعد کامیابی حاصل کررہے ہیں۔

تازہ ترین