• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ، راشدمنہاس روڈ سے شفیق موڑ تک بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانی کی عدم فراہمی کے خلاف فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں علاقہ مکینوںکا احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے میں خواتین، بزرگ اور بچوں سمیت بڑ ی تعداد میں شرکت کی ،احتجاجی مظاہرے کے باعث راشدمنہاس روڈ پر سہراب گوٹھ ،پاور ہاوس سے شفیق موڑ تک بد ترین ٹریفک جام ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں شہری تادیر ٹریفک جام میں پھنسے رہے ۔

تازہ ترین