• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ادارتی نوٹ(20اگست 2018)غیر قانونی مویشی منڈیاں
٭ غیر قانونی مویشی منڈیوں کے حوالے سے بہترین ادارتی نوٹ لکھا گیا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے آبادیوں کے اندر غیر قانونی مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں مسئلہ منڈیوں یا جانوروں کی خرید و فروخت کا نہیں ہے معاملہ صفائی، فضلہ اور بیماریوں کا ہے خاص طور پر کانگو وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے لہٰذا ارباب اختیار اس جانب خصوصی توجہ دیں ۔(قاسم علی)
تازہ ترین