• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاف پانی کمپنی کیس ،وسیم اجمل اور قمر الاسلام 13 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  لاہور (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نے صاف پانی کمپنی کیس میں 2ملزمان وسیم اجمل اور قمر الاسلام کو 13روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاعدالت نے ملزمان کو 11ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے صاف پانی کمپنی میں اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو کڑوڑوں کا نقصان پہنچایا تھا۔ ملزمان نے غیر قانونی طور پر کے ایس بی نامی کمپنی کو ٹھیکے دئے، مجموعی طور پر 84 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جانے تھے، لیکن انہوں نے اخراجات بڑھا کر خزانے میں کاغذات جمع کروائے۔

تازہ ترین