• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں۔

نیویارک میں جیو نیوز کے نمایندے عظیم ایم میاں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ 

واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید