• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی نوجوان نے اُڑنے والی کار بنا ڈالی


فلپائنی نوجوان نے ٹریفک سے بچنے کا آسان حل ڈھونڈا اور ااُڑنے والی کار بنا ڈالی۔

فلپائن میں ایک ماہر انجینئر نے اُڑنے والی پہلی ڈرون کار تیار کی جو جہاز کی طرح آسمان پر اُڑان بھر سکے گی۔

فلپائنی انجینئر نے اپنی تیار کردہ فلائینگ کار پر پیش کی اور کامیاب اُڑان بھری اور اپنی چھسال کی محنت رنگ لانے پر خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے یہ فلائینگ کار مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیگی۔

تازہ ترین