آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کھیتوں سے پرندے بھگانے کیلئے لیزر لائٹس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔

امریکی ریاست اوریگن میں واقع ایک بلیو بیری فارم میں پرندے 25 فیصد فصل کو نقصان پہنچا رہے تھے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کے کسانوں نے نئے موسم کی آمد پر ایگری لیزر لائٹس لگانے کا تجربہ کیا۔

ایگری لیزر لائٹس سبز رنگ کی ہوتی ہیں جو پرندوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اسے دیکھ کر دور بھاگ جاتے ہیں اور 99 فیصد فصل محفوظ رہتی ہے۔

ایگری لیزر لائٹ کیمرے کی طرح کھیت میں نصب کی جاتی ہے جو پیڈسٹل ہوتی ہے یعنی یہ چاروں طرف حرکت کرتی رہتی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں