آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات6؍ ربیع الاوّل 1440ھ 15؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں کچی پیاز کو کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا ، مقابلے میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کی ۔

مقابلے میں مردوں کی کیٹگری میںAlex Navariنامی شخص نے پینتالیس سیکنڈ میں جبکہ خواتین کی کیٹگری میں Lur Equiluنامی خاتون باقی افراد کے مقابلے میں زیادہ پیاز کھاکر یہ مقابلہ جیت لیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں